Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1504,TotalNo:6155


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
باب
حوض کا بیان۔
حدیث نمبر
6155
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ نَافِعِ بْنِ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي عَلَی الْحَوْضِ حَتَّی أَنْظُرَ مَنْ يَرِدُ عَلَيَّ مِنْکُمْ وَسَيُؤْخَذُ نَاسٌ دُونِي فَأَقُولُ يَا رَبِّ مِنِّي وَمِنْ أُمَّتِي فَيُقَالُ هَلْ شَعَرْتَ مَا عَمِلُوا بَعْدَکَ وَاللَّهِ مَا بَرِحُوا يَرْجِعُونَ عَلَی أَعْقَابِهِمْ فَکَانَ ابْنُ أَبِي مُلَيْکَةَ يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنَّا نَعُوذُ بِکَ أَنْ نَرْجِعَ عَلَی أَعْقَابِنَا أَوْ نُفْتَنَ عَنْ دِينِنَا أَعْقَابِکُمْ تَنْکِصُونَ تَرْجِعُونَ عَلَی الْعَقِبِ
سعید بن ابی مریم، نافع بن عمر، ابن ابی ملیکہ، اسماء بنت ابی بکر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں حوض کوثر پر رہوں گا یہاں تک کہ میں دیکھوں گا کہ تم میں سے کون میرے پاس آتا ہے اور کچھ لوگ میرے سامنے سے پکڑ کر لے جائیں گے تو میں عرض کروں گا، یارب وہ مجھ سے ہیں اور میری امت میں ہیں، تو جواب دیاجائے گا کہ کیاتم جانتے ہو جوان لوگوں نے تمہارے بعد کیا ہے؟ خدا کی قسم یہ الٹے پاوں پھرتے رہے ہیں ابن ابی ملیکہ دعا کرتے تھے کہ یا ﷲ ہم تیری پناہ مانگتے ہیں اس بات سے کہ ہم الٹے پاوں پھریں یا ہم دین کے معاملہ میں فتنہ میں پڑجائیں۔ أَعْقَابِکُمْ تَنْکِصُونَ  کے معنی ہیں تم اپنی ایڑھیوں کے بل واپس ہو جاؤ گے۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment