کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ جب ہم کسی بستی کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں تو اس کے امیروں کو حکم دیتے ہیں آخر تک۔
حدیث نمبر
4359
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ أَخْبَرَنَا مَنْصُورٌ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کُنَّا نَقُولُ لِلْحَيِّ إِذَا کَثُرُوا فِي الْجَاهِلِيَّةِ أَمِرَ بَنُو فُلَانٍ حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ وَقَالَ أَمَرَ
علی بن عبد ﷲ، سفیان، منصور، ابی وائل، حضرت عبد ﷲ بن مسعود سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ زمانہ جاہلیت میں جب کسی قبیلہ کے لوگ زیادہ ہو جاتے تو ہم کہا کرتے تھے کہ امر بنو فلان (دوسری سند) عبد ﷲ بن زبیر، حمیدی، سفیان سے روایت کرتے ہیں کہ امر میں میم کا کسرہ ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment