Sunday, June 5, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1713,TotalNo:4249


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ اگر تم بارش کی تکلیف سے یا مرض کی وجہ سے یا کسی زخم کی وجہ سے ہتھیار اتار کر رکھ دو تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے۔
حدیث نمبر
4249
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَبُو الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يَعْلَی عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا إِنْ کَانَ بِکُمْ أَذًی مِنْ مَطَرٍ أَوْ کُنْتُمْ مَرْضَی قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ وَکَانَ جَرِيحًا
محمد بن مقاتل، ابوالحسن، حجاج، ابن جریج، یعلی، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف زخمی ہو گئے تھے چناچہ انہیں کے متعلق یہ آیت إِنْ کَانَ بِکُمْ أَذًی مِنْ مَطَرٍ أَوْ کُنْتُمْ مَرْضَی نازل ہوئی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment