Sunday, June 5, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1636,TotalNo:4172


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
آیت لیس علیکم جناح ان تبتغوا فضلا من ربکم
حدیث نمبر
4172
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا کَانَتْ قُرَيْشٌ وَمَنْ دَانَ دِينَهَا يَقِفُونَ بِالْمُزْدَلِفَةِ وَکَانُوا يُسَمَّوْنَ الْحُمْسَ وَکَانَ سَائِرُ الْعَرَبِ يَقِفُونَ بِعَرَفَاتٍ فَلَمَّا جَائَ الْإِسْلَامُ أَمَرَ اللَّهُ نَبِيَّهُ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَأْتِيَ عَرَفَاتٍ ثُمَّ يَقِفَ بِهَا ثُمَّ يُفِيضَ مِنْهَا فَذَلِکَ قَوْلُهُ تَعَالَی ثُمَّ أَفِيضُوا مِنْ حَيْثُ أَفَاضَ النَّاسُ
علی بن عبد ﷲ، محمد بن حازم، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ قریش اور ان کے ہم خیال لوگ مزدلفہ میں وقوف کیا کرتے تھے اور انہیں خمس کہا جاتا تھا اور عرب کے دوسرے قبائل عرفات میں قیام کیا کرتے تھے- اسلام کی آمد کے بعد ﷲ تعالیٰ نے اپنے رسول صلی الله علیه وسلم كو حكم دیاكه سب كوعرفات پہنچ كر وقوف كرناچاهئے اور واپسی پرمزدلفه میں ٹھریں، چنانچه اس آیت ( ثُمَّ أَفِيضُوا مِنْ حَيْثُ أَفَاضَ النَّاسُ) كواسی مقصد كے لئے نازل كیا گیا تھا.



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment