کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ تم ہرگز نیکی کو نہیں پہنچ سکتے۔
حدیث نمبر
4205
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ ثُمَامَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ فَجَعَلَهَا لِحَسَّانَ وَأُبَيٍّ وَأَنَا أَقْرَبُ إِلَيْهِ وَلَمْ يَجْعَلْ لِي مِنْهَا شَيْئًا
محمد بن عبد ﷲ انصاری، ان کے والد، ثمامہ، حضرت انس سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ ابوطلحہ نے بیرحاء کو تقسیم کرتے وقت حسان اور ابی بن کعب کو تو دیا مگر مجھے نہیں دیا حالانکہ میں ان سے رشتہ میں بہت قریب تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment