کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ وہ لوگ جنہوں نے قرآن کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے۔
حدیث نمبر
4355
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي ظَبْيَانَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کَمَا أَنْزَلْنَا عَلَی الْمُقْتَسِمِينَ قَالَ آمَنُوا بِبَعْضٍ وَکَفَرُوا بِبَعْضٍ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَی
عبید ﷲ بن موسیٰ، اعمش، ابوظبیان، حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ (کَمَا أَنْزَلْنَا عَلَی الْمُقْتَسِمِينَ ) سے مراد یہود و نصاری ہیں ،کچھ قرآن تو انہوں نے قبول کیا اور کچھ قبول نہیں کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment