کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا ارشاد کہ مگر کمزور آدمی عورتیں اور بچے جو کوئی بھی حیلہ نہیں رکھتے تھے۔
حدیث نمبر
4247
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا إِلَّا الْمُسْتَضْعَفِينَ قَالَ کَانَتْ أُمِّي مِمَّنْ عَذَرَ اللَّهُ
ابو النعمان، حماد، ایوب ابن ابی ملیکہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے اس روایت کر پڑھ کر کہا کہ میری ماں ایسے ہی لوگوں میں شامل ہے جن کو ﷲ نے ہجرت سے معذور رکھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment