Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1898,TotalNo:4434


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ آپ اپنے دل میں وہ بات چھپائے ہوئے تھے جسے اللہ ظاہر کرنے والا تھا۔
حدیث نمبر
4434
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ هَذِهِ الْآيَةَ وَتُخْفِي فِي نَفْسِکَ مَا اللَّهُ مُبْدِيهِ نَزَلَتْ فِي شَأْنِ زَيْنَبَ بِنْتِ جَحْشٍ وَزَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ
محمد بن عبدالرحیم، یعلی بن منصور، حماد بن زید، ثابت، حضرت انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ یہ آیت (مَا اللَّهُ مُبْدِيهِ الخ) یعنی آپ اپنے دل میں چھپاتے تھے جسے ﷲ تعالیٰ ظاہر کرنا چاہتا تھا زینب بنت جحش اور زید بن حارث کے حق میں نازل ہوئی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment