Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1367,TotalNo:6018


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
باب
تونگری دل کی تونگر ی سے ہے۔
حدیث نمبر
6018
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ الْغِنَی عَنْ کَثْرَةِ الْعَرَضِ وَلَکِنَّ الْغِنَی غِنَی النَّفْسِ
احمد بن یونس، ابوبکر، ابوحصین، ابوصالح، ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مال واسباب کی کثرت کے سبب سے تو نگری نیں ہے بلکہ تو نگری اصل میں دل کی تو نگری ہے۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment