Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1358,TotalNo:6009


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
باب
مال کے فتنے سے بچنے کا بیان۔
حدیث نمبر
6009
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَوْ کَانَ لِابْنِ آدَمَ وَادِيَانِ مِنْ مَالٍ لَابْتَغَی ثَالِثًا وَلَا يَمْلَأُ جَوْفَ ابْنِ آدَمَ إِلَّا التُّرَابُ وَيَتُوبُ اللَّهُ عَلَی مَنْ تَابَ
ابوعاصم، ابن جریج، عطاء،ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا، کہ اگر آدمی کے پاس مال کی دووادیاں ہوں، تو وہ تیسری تلا ش کرے گا، اور ابن آدم کے پیٹ کو صرف مٹی ہی بھرتی ہے، اور ﷲ تعالیٰ توبہ کرنے والے کی توبہ کو قبول کرلیتا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment