Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1370,TotalNo:6021


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
باب
فقر کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر
6021
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمْ يَأْکُلْ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی خِوَانٍ حَتَّی مَاتَ وَمَا أَکَلَ خُبْزًا مُرَقَّقًا حَتَّی مَاتَ
ابومعمر،عبدالوارث، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے نہ تو خوان پر کھایا، یہاں تک کہ آپ کی وفات ہو گئی اور نہ ہی پتلی چپاتی کھائی، یہاں تک کہ آپ کی وفات ہوگئی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment