Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1361,TotalNo:6012


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان
باب
مال کے فتنے سے بچنے کا بیان۔
حدیث نمبر
6012
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ أَنَّ لِابْنِ آدَمَ وَادِيًا مِنْ ذَهَبٍ أَحَبَّ أَنْ يَکُونَ لَهُ وَادِيَانِ وَلَنْ يَمْلَأَ فَاهُ إِلَّا التُّرَابُ وَيَتُوبُ اللَّهُ عَلَی مَنْ تَابَ وَقَالَ لَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ عَنْ أُبَيٍّ قَالَ کُنَّا نَرَی هَذَا مِنْ الْقُرْآنِ حَتَّی نَزَلَتْ أَلْهَاکُمْ التَّکَاثُرُ
عبدالعزیز بن عبداللہ، ابراہیم، صالح، ابن شہاب، حضرت انس بن مالک کہتے ہیں، کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، کہ اگر کسی آدمی کے پاس سونے کی ایک وادی ہو، تو وہ چاہے گا، کہ دو ہوتیں، اور اس کے منہ کو مٹی ہی بھر سکتی ہے، اور ﷲ تعالیٰ توبہ کرنے والے کی توبہ کو قبول کرلیتا ہے، اور ابوالو لید نے بواسطہ حماد بن سلمہ، ثابت، حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ، ابی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے نقل کیا، حضرت ابی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے کہا، کہ ہم سمجھتے تھے، کہ یہ قرآن میں سے ہے یہاں تک کہ سورت (أَلْهَاکُمْ التَّکَاثُرُ) نازل ہوئی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment