Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1031,TotalNo:5682


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
اچھے طریقوں کا بیان۔
حدیث نمبر
5682
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ قُلْتُ لِأَبِي أُسَامَةَ أَحَدَّثَکُمْ الْأَعْمَشُ سَمِعْتُ شَقِيقًا قَالَ سَمِعْتُ حُذَيْفَةَ يَقُولُ إِنَّ أَشْبَهَ النَّاسِ دَلًّا وَسَمْتًا وَهَدْيًا بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَابْنُ أُمِّ عَبْدٍ مِنْ حِينِ يَخْرُجُ مِنْ بَيْتِهِ إِلَی أَنْ يَرْجِعَ إِلَيْهِ لَا نَدْرِي مَا يَصْنَعُ فِي أَهْلِهِ إِذَا خَلَا
اسحاق بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ میں نے ابواسامہ سے کہا تم سے اعمش نے حدیث بیان کی کہ میں نے شقیق سے سنا، انہوں نے کہا کہ میں نے حذیفہ کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ لوگوں میں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کے طور وطریق اور عادات وخصلت سے بہت مشابہ ابن ام عبد ہیں، جب وہ گھر سے باہر نکلتے ہیں یہاں تک کہ واپس آجاتے ہیں، معلوم نہیں کہ گھر میں جب وہ تنہائی میں ہوتے ہیں تو کیا کرتے ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment