Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1686,TotalNo:6337


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
حدود اور حدود سے بچنے کا بیان
باب
شریف اور وضیع ہر شخص پر حدود کے قائم کرنے کا بیان
حدیث نمبر
6337
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ أُسَامَةَ کَلَّمَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي امْرَأَةٍ فَقَالَ إِنَّمَا هَلَکَ مَنْ کَانَ قَبْلَکُمْ أَنَّهُمْ کَانُوا يُقِيمُونَ الْحَدَّ عَلَی الْوَضِيعِ وَيَتْرُکُونَ الشَّرِيفَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْ أَنَّ فَاطِمَةَ فَعَلَتْ ذَلِکَ لَقَطَعْتُ يَدَهَا
ابوا الولید، لیث، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت اسامہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے ایک عورت کی سفارش کی تو آپ نے فرمایا کہ تم سے پہلے قومیں اس لئے ہلاک ہوئیں کہ وہ وضیع (چھوٹے لوگوں پر) حد جاری کرتے تھے اور شریفوں کو چھوڑ دیتے تھے- قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے کہ اگر فاطمہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا یہ کرتی تو میں اس کے بھی ہاتھ کاٹتا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment