Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1800,TotalNo:6451


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
خون بہا کا بیان
باب
اس امر کا بیان کہ مسلمان یہودی کو غصہ کی حالت میں طمانچہ مارے۔
حدیث نمبر
6451
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُخَيِّرُوا بَيْنَ الْأَنْبِيَائِ
ابونعیم، سفیان، عمرو بن یحییٰ مازنی، یحییٰ، ابوسعید خدری سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ انبیاء کے درمیان ایک دوسرے پر فضیلت نہ دو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment