Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1664,TotalNo:6315


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فرائض کی تعلیم کا بیان
باب
قیدی کی میراث کا بیان
حدیث نمبر
6315
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيٍّ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَرَکَ مَالًا فَلِوَرَثَتِهِ وَمَنْ تَرَکَ کَلًّا فَإِلَيْنَا
ابوالولید، شعبہ، عدی، ابوحازم، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ جس نے مال چھوڑا وہ اس کے وارثوں کا ہے اور جس نے قرض چھوڑا وہ میرے ذمہ ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment