کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فرائض کی تعلیم کا بیان
باب
کسی قوم کا آزاد کردہ ان ہی میں سے ہے۔
حدیث نمبر
6314
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ أَوْ مِنْ أَنْفُسِهِمْ
ابوالولید، شعبہ، قتادہ، انس بن مالک نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ کسی قوم کی بہن کا بیٹا ان ہی میں سے ہے (منھم یا من انفسھم فرمایا) -
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment