Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1562,TotalNo:6213


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قسموں اور نذروں کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ ان لوگوں نے پکی پکی قسمیں کھائیں۔
حدیث نمبر
6213
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَمُوتُ لِأَحَدٍ مِنْ الْمُسْلِمِينَ ثَلَاثَةٌ مِنْ الْوَلَدِ تَمَسُّهُ النَّارُ إِلَّا تَحِلَّةَ الْقَسَمِ
اسماعیل، مالک، ابن شہاب، ابن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس مسلمان کے تین بچے مرجائیں (اور وہ صبر کرے) توآگ اسے صرف قسم پوری کرنے کے لئے چھوئے گی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment