کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قسموں اور نذروں کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ ان لوگوں نے پکی پکی قسمیں کھائیں۔
حدیث نمبر
6214
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنِي غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ سَمِعْتُ حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَلَا أَدُلُّکُمْ عَلَی أَهْلِ الْجَنَّةِ کُلُّ ضَعِيفٍ مُتَضَعَّفٍ لَوْ أَقْسَمَ عَلَی اللَّهِ لَأَبَرَّهُ وَأَهْلِ النَّارِ کُلُّ جَوَّاظٍ عُتُلٍّ مُسْتَکْبِرٍ
محمد بن مثنی، غندر، شعبہ، معبد بن خالد، حارثہ بن وہب سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ کیا میں تم کو جنتی لوگ نہ بتا دوں وہ کمزور اور مظلوم ہیں، اگر وہ کسی بات پر ﷲ کی قسم کھالیں تو ﷲ اسے پورا کردیتا ہے اور دوزخ میں جانے والے مغرور اور سرکش اور متکبر لوگ ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment