کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنگ کرنے کا بیان
باب
زانی کے لئے پتھر ہے
حدیث نمبر
6366
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ
آدم، شعبہ، محمد بن زیاد، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ لڑکا بستر والے کا ہے اور زانی کے لئے پتھر ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment