Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1747,TotalNo:6398


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنگ کرنے کا بیان
باب
غلاموں پر تہمت لگانے کا بیان
حدیث نمبر
6398
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ عَنْ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ قَذَفَ مَمْلُوکَهُ وَهُوَ بَرِيئٌ مِمَّا قَالَ جُلِدَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَّا أَنْ يَکُونَ کَمَا قَالَ
مسدد، یحییٰ بن سعید، فضیل بن غزوان، ابن ابی نعیم، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ابوالقاسم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس نے اپنے غلام پر تہمت لگائی اور وہ اس تہمت سے بری تھا تو قیامت کے دن اس کو کوڑے لگیں گے، مگریہ کہ وہ غلام ایسا ہی ہو جیسا کہ اس کے مالک نے کہا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment