Saturday, October 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1564,TotalNo:6215


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
قسموں اور نذروں کا بیان
باب
جب کوئی شخص کہے کہ میں اللہ کو گواہ کرتا ہوں یا میں نے اللہ کو گواہ کیا
حدیث نمبر
6215
حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ النَّاسِ خَيْرٌ قَالَ قَرْنِي ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ ثُمَّ يَجِيئُ قَوْمٌ تَسْبِقُ شَهَادَةُ أَحَدِهِمْ يَمِينَهُ وَيَمِينُهُ شَهَادَتَهُ قَالَ إِبْرَاهِيمُ وَکَانَ أَصْحَابُنَا يَنْهَوْنَا وَنَحْنُ غِلْمَانٌ أَنْ نَحْلِفَ بِالشَّهَادَةِ وَالْعَهْدِ
سعد بن حفص، شیبان، منصور، ابراہیم، عبیدہ، عبد ﷲ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ کسی نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ کون لوگ افضل ہیں آپ نے فرمایا کہ میرے زمانہ کے لوگ پھر وہ لوگ جواس کے بعد آئیں گے پھرجولوگ ان کے بعد آئیں گے، پھرایسے لوگ آئیں گے کہ ان کی گواہی ان کی قسم سے اور ان کی قسم ان کی شہادت سے سبقت کرے گی، ابراہیم نے بیان کیا کہ ہمارے زمانہ کے لوگ جب کہ ہم کمسن تھے ہم کو گواہی اور عہد میں قسم کھانے سے منع فرماتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment