کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فرائض کی تعلیم کا بیان
باب
بچہ عورت کو ملے گا، خواہ وہ آزاد ہو یا لونڈی۔
حدیث نمبر
6303
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْوَلَدُ لِصَاحِبِ الْفِرَاشِ
مسدد، یحیی، شعبہ، محمد بن زیاد، ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا بچہ اس کا ہے جس کے بستر پر پیدا ہوا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment