کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنگ کرنے کا بیان
باب
تعزیر اور ادب کی مقدار کا بیان
حدیث نمبر
6389
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جَابِرٍ عَمَّنْ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا عُقُوبَةَ فَوْقَ عَشْرِ ضَرَبَاتٍ إِلَّا فِي حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللَّهِ
عمرو بن علی، فضیل بن سلیمان، مسلم بن ابی مریم، عبدالرحمن بن جابر اس شخص سے روایت کرتے ہیں کہ جس نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ آپ نے فرمایا کہ حدود ﷲ کے سوامیں دس دروں سے زیادہ سزانہیں ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment