Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2177,TotalNo:6828


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اہل علم کواتفاق پررغبت دلانے کا بیان
حدیث نمبر
6828
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْتِي قُبَائً مَاشِيًا وَرَاکِبًا
ابونعیم، سفیان، عبدﷲ بن دینار، حضرت عبدﷲ بن عمر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم قبا کی مسجد میں کبھی پیادہ اور کبھی سوار تشریف لے جاتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment