Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2087,TotalNo:6738


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
آرزو کرنے کا بیان
باب
اس آرزو کا بیان جو مکروہ ہے۔
حدیث نمبر
6738
حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ قَالَ قَالَ أَنَسٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ لَوْلَا أَنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَتَمَنَّوْا الْمَوْتَ لَتَمَنَّيْتُ
حسن بن ربیع، ابوالاحوص، عاصم، نضر بن انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ اگر میں نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فر ماتے ہوئے نہ سنتا کہ موت کی تمنا نہ کرو تو میں تمنا کرتا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment