Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2219,TotalNo:6870


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
توحید کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی امت کواللہ تبارک وتعالی کی توحید کی طرف بلانے کا بیان
حدیث نمبر
6870
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي حَصِينٍ وَالْأَشْعَثِ بْنِ سُلَيْمٍ سَمِعَا الْأَسْوَدَ بْنَ هِلَالٍ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا مُعَاذُ أَتَدْرِي مَا حَقُّ اللَّهِ عَلَی الْعِبَادِ قَالَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ أَنْ يَعْبُدُوهُ وَلَا يُشْرِکُوا بِهِ شَيْئًا أَتَدْرِي مَا حَقُّهُمْ عَلَيْهِ قَالَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ أَنْ لَا يُعَذِّبَهُمْ
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، ابوحصین و اشعث بن سلیم، اسود بن بلال، حضرت معاذ بن جبل سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ یہ کہ ﷲ اور اس کے رسول کو زیادہ جاننے والے ہیں، آپ نے فرمایا کہ وہ یہ کہ ﷲ کی عبادت کرے اور اس کا کسی چیز کو شریک نہ بنائے، (پھر فرمایا) تم جانتے ہو کہ بندوں کا حق ﷲ پر کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ﷲ اور اس کے رسول زیادہ جانتے ہیں، آپ نے فرمایا کہ وہ یہ کہ ﷲ ان کو عذاب نہ دے،



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment