کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
فتنوں کا بیان
باب
دجال مدینہ میں داخل نہیں ہوگا۔
حدیث نمبر
6648
حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمَدِينَةُ يَأْتِيهَا الدَّجَّالُ فَيَجِدُ الْمَلَائِکَةَ يَحْرُسُونَهَا فَلَا يَقْرَبُهَا الدَّجَّالُ قَالَ وَلَا الطَّاعُونُ إِنْ شَائَ اللَّهُ
یحییٰ بن موسیٰ، یزید بن ہارون، شعبہ، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا کہ مدینہ کے دجال آنے لگے تو پائے گا فرشتے اس کی نگرانی کر رہے ہیں تو دجال اس کے قریب نہ جائے گا اور اگرخدا نے چاہا تو طاعون بھی داخل نہ ہوگا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment