کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان
باب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کی پیروی کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
6783
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا فُلَيْحٌ حَدَّثَنَا هِلَالُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ أُمَّتِي يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ إِلَّا مَنْ أَبَی قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَنْ يَأْبَی قَالَ مَنْ أَطَاعَنِي دَخَلَ الْجَنَّةَ وَمَنْ عَصَانِي فَقَدْ أَبَی
محمد بن سنان، فلیح، ہلال بن علی، عطاء بن یسار، ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میری تمام امت جنت میں داخل ہو گی- سوا اس کے جو انکار کرے، لوگوں نے عرض کیا یا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اور کون انکار کرے گا، آپ نے فرمایا کہ جس نے میری نا فرمانی کی تو اس نے انکار کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment