کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
آرزو کرنے کا بیان
باب
اذان ونماز، روزہ، فرائض اور احکام میں سچے آدمی کی خبر واحد کے جائز ہونے کا بیان
حدیث نمبر
6763
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ عُبَيْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ وَزَيْدَ بْنَ خَالِدٍ أَخْبَرَاهُ أَنَّ رَجُلَيْنِ اخْتَصَمَا إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
زہیر بن حرب، یعقوب بن ابراہیم، ابراہیم، صالح، ابن شہاب، عبید ﷲ بن عبد ﷲ ، سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے اور حضرت زید بن خالد دونوں نے بیان کیا کہ دو شخص نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں جھگڑتے ہوئے آئے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment