کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان
باب
یہ باب بھی سرخی سے خالی ہے۔
حدیث نمبر
6775
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَبَّاحٍ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ عَوْفًا أَنَّ أَبَا الْمِنْهَالِ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا بَرْزَةَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ يُغْنِيکُمْ أَوْ نَعَشَکُمْ بِالْإِسْلَامِ وَبِمُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عبد ﷲ بن صباح، معتمر، عوف ابوالمنہال، حضرت ابوبرزہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ ﷲ نے تمہیں اسلام اور محمد صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے غنی کر دیا یا تمہیں بلند کر دیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment