کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
ماتحت حاکم کا اپنے حاکم اعلی کے سامنے کسی واجب القتل شخص کے قتل کا حکم کرنے کا بیان
حدیث نمبر
6671
حدثني عبد الله بن الصباح حدثنا محبوب بن الحسن حدثنا خالد عن حميد بن هلال عن أبي بردة عن أبي موسی أن رجلا أسلم ثم تهود فأتی معاذ بن جبل وهو عند أبي موسی فقال ما لهذا قال أسلم ثم تهود قال لا أجلس حتی أقتله قضائ الله ورسوله صلی الله عليه وسلم
عبد ﷲ بن صباح، محبوب بن حسن، خالد، حمید بن ہلال، ابوبردہ، حضرت ابوموسیٰ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی مسلمان ہوا پھر یہودی ہوگیا، معاذ بن جبل پہنچے اس حال میں کہ وہ آدمی ابوموسیٰ کے پاس تھا، معاد نے پوچھا کہ اس کا کیا جرم ہے، اس نے کہا کہ یہ مسلمان ہوکر یہودی ہوگیا ہے انہوں نے کہا کہ میں اس وقت نہ بیٹھوں گاجب تک کہ اس کوقتل نہ کردیا جائے اس لئے ﷲ اس کے رسول کا یہی حکم ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment