Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2164,TotalNo:6815


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان
باب

حدیث نمبر
6815
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي حُمَيْدٌ قَالَ سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ يَخْطُبُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ يُرِدْ اللَّهُ بِهِ خَيْرًا يُفَقِّهْهُ فِي الدِّينِ وَإِنَّمَا أَنَا قَاسِمٌ وَيُعْطِي اللَّهُ وَلَنْ يَزَالَ أَمْرُ هَذِهِ الْأُمَّةِ مُسْتَقِيمًا حَتَّی تَقُومَ السَّاعَةُ أَوْ حَتَّی يَأْتِيَ أَمْرُ اللَّهِ
اسماعیل، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، حمید، معاویہ بن ابی سفیان، سے روایت کرتے ہیں ان کو خطبہ پڑھتے ہوئے سنا ہے کہ جس کے ساتھ ﷲ تعالی بھلائی کا ارادہ کرتے ہیں تو اس کو دین کی سمجھ عطا کرتا ہے، اور میں بانٹنے والا ہوں، اور ﷲ تعالی دیتا ہے، اوراس امت کا معاملہ ہمیشہ درست رہے گا، یہاں تک کہ قیامت قائم ہو (یا یہ فرمایا) یہاں تک کہ قیامت آجائے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment