کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
ماتحت حاکم کا اپنے حاکم اعلی کے سامنے کسی واجب القتل شخص کے قتل کا حکم کرنے کا بیان
حدیث نمبر
6669
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدٍ الذُّهْلِيُّ حَدَّثَنَا الْأَنْصَارِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ ثُمَامَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ إِنَّ قَيْسَ بْنَ سَعْدٍ کَانَ يَکُونُ بَيْنَ يَدَيْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَنْزِلَةِ صَاحِبِ الشُّرَطِ مِنْ الْأَمِيرِ
محمد بن خالد ذہلی، انصاری محمد، انصاری کے باپ ثمامہ حضرت انس سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے قیس بن سعد جو رسول ﷲ کے سامنے امیر کے صاحب شرطی تھے
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment