کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
توحید کا بیان
باب
حدیث نمبر
6904
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنَا قَتَادَةُ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا بَعَثَ اللَّهُ مِنْ نَبِيٍّ إِلَّا أَنْذَرَ قَوْمَهُ الْأَعْوَرَ الْکَذَّابَ إِنَّهُ أَعْوَرُ وَإِنَّ رَبَّکُمْ لَيْسَ بِأَعْوَرَ مَکْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ کَافِرٌ
حفص بن عمر، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ ﷲ نے جو نبی بھی بھیجے انہوں نے اپنی قوم کو کانے اور جھوٹے سے ڈرایا، وہ (دجال) کانا ہے اور تمہارا پروردگار کانا نہیں ہے۔ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان کافر، ، لکھا ہوا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment