Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2234,TotalNo:6885


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
توحید کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ اللہ سمیع وبصیر ہے۔
حدیث نمبر
6885
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي عُرْوَةُ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا حَدَّثَتْهُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَام نَادَانِي قَالَ إِنَّ اللَّهَ قَدْ سَمِعَ قَوْلَ قَوْمِکَ وَمَا رَدُّوا عَلَيْکَ
عبدﷲ بن یوسف، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جبریل نے مجھ سے پکار کر کہا کہ ﷲ نے تمہاری قوم کی بات سن لی اور جو انہوں نے تجھ کوجواب دیا وہ بھی سن لیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment