Friday, October 22, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:504


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نمازوں کےاوقات اور انکی فضیلت کا بیان
باب
نماز پڑھنے والا اپنے پروردگار سے سرگوشی کرتا ہے
حدیث نمبر
504
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَحَدَکُمْ إِذَا صَلَّی يُنَاجِي رَبَّهُ فَلَا يَتْفِلَنَّ عَنْ يَمِينِهِ وَلَکِنْ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَی
مسلم بن ابراہیم، ہشام، قتادہ، حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، جب تم میں سے کوئی نماز پڑھتا ہے، اس وقت وہ اپنے پروردگار سے مناجات کرتا ہے، اسے چاہئے کہ اپنے دائیں جا نب نہ تھوکے، بلکہ اپنے بائیں قدم کے نیچے تھوکے-

No comments:

Post a Comment