Friday, October 22, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:513


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نمازوں کےاوقات اور انکی فضیلت کا بیان
باب
ظہر کا وقت زوال کے (بعد ہوجاتا ہے)
حدیث نمبر
513
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنَ مُقَاتِلٍ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنِي غَالِبٌ الْقَطَّانُ عَنْ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالظَّهَائِرِ فَسَجَدْنَا عَلَی ثِيَابِنَا اتِّقَائَ الْحَرِّ
محمد بن مقاتل، عبدﷲ ، خالد بن عبدالرحمن، غالب قطان، بکر بن عبدﷲ مزنی، انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے تھے، تو گرمی (کی تکلیف) سے بچنے کے لئے اپنے کپڑوں پر سجدہ کیا کرتے تھے-

No comments:

Post a Comment