کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
اذان سنتے وقت کیا کہنا چاہیے؟
حدیث نمبر
584
حَدَّثَنَا إِسْحَاقٌ قَالَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی نَحْوَهُ قَالَ يَحْيَی وَحَدَّثَنِي بَعْضُ إِخْوَانِنَا أَنَّهُ قَالَ لَمَّا قَالَ حَيَّ عَلَی الصَّلَاةِ قَالَ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ وَقَالَ هَکَذَا سَمِعْنَا نَبِيَّکُمْ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ
اسحق، وہب بن جریر، ہشام، یحییٰ، اسی کی مثل روایت کرتے ہیں اور یحیی اسی کی مثل روایت کرتے ہیں اور یحیی کا بیان ہے کہ مجھ سے میرے بعض بھا ئیوں نے بیان کیا کہ موذن نے جب حی علی الصلوہ کہ تو معاویہ نے لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ کہا اور کہا کہ میں نے تمہارے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو اسی طرح کہتے ہوئے سنا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment