Friday, October 22, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:506


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نمازوں کےاوقات اور انکی فضیلت کا بیان
باب
گرمی کی شدت میں ظہر کو ٹھنڈا (وقت) کر کے پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر
506
حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُلَيْمَانَ  قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ عَنْ سُلَيْمَانَ قَالَ صَالِحُ بْنُ کَيْسَانَ حَدَّثَنَا الْأَعْرَجُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ وَغَيْرُهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَنَافِعٌ مَوْلَی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُمَا حَدَّثَاهُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِذَا اشْتَدَّ الْحَرُّ فَأَبْرِدُوا عَنْ الصَّلَاةِ فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ
ایوب بن سلیمان، ابوبکر، سلیمان، صالح بن کیسان، اعرج عبدالرحمن وغیرہ نے ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے اور عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام، نافع نے عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے اور دونوں (ابوہریرہ اور ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ) نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا کہ آپ نے فرمایا جب گرمی زیادہ ہو جائے، تو نماز کو ٹھنڈے وقت میں پڑھو، اس لئے کہ گرمی کی شدت جہنم کے جوش سے ہوتی ہے-

No comments:

Post a Comment