Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1863,TotalNo:4399


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ اگر اللہ فضل اور اس کی رحمت دنیا اور آخرت میں تم پر نہ ہوتی تو تم پر سخت عذاب ہوتا۔
حدیث نمبر
4399
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ أُمِّ رُومَانَ أُمِّ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ لَمَّا رُمِيَتْ عَائِشَةُ خَرَّتْ مَغْشِيًّا عَلَيْهَا
محمد بن کثیر، سلیمان، حصین، ابووائل، مسروق، ام رومان، حضرت عائشہ کی والدہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جب حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا پر تہمت لگائی گئی تو وہ بیہوش ہوکر گر پڑیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment