کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ جب تم اپنے منہ سے ایسی بات کہتے تھے۔
حدیث نمبر
4400
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ قَالَ ابْنُ أَبِي مُلَيْکَةَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقْرَأُ إِذْ تَلِقُونَهُ بِأَلْسِنَتِکُمْ
ابراہیم بن موسیٰ، ہشام ابن جریج، حضرت ابن ملیکہ سے روایت کرتے ہیں؟ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا رضی ﷲ عنہا کو إِذْ تَلِقُونَهُ بِأَلْسِنَتِکُمْ(لام کے کسرہ کے ساتھ) پڑھتے سنا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment