کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ یہاں تک کہ جب رسول اللہ نا امید ہو گئے۔
حدیث نمبر
4344
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ فَقُلْتُ لَعَلَّهَا کُذِبُوا مُخَفَّفَةً قَالَتْ مَعَاذَ اللَّهِ نَحْوَهُ
ابوالیمان، شعیب، زهری، عروه، سے روایت كرتے ہیں كه میں نے حضرت عائشه سے كہا كه شاید ’’كذبوا،، مخفف ہے فرمایا معاذ الله ایسا نہیں ہے بلكه’’كذبوا،، یعنی مشدد كے ساتھ ہے
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment