Sunday, June 5, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1792,TotalNo:4328


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ کا قول کہ ہم نے بنی اسرائیل کو دریا سے پار کر دیا۔
حدیث نمبر
4328
حَدَّثَنِا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ وَالْيَهُودُ تَصُومُ عَاشُورَائَ فَقَالُوا هَذَا يَوْمٌ ظَهَرَ فِيهِ مُوسَی عَلَی فِرْعَوْنَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَصْحَابِهِ أَنْتُمْ أَحَقُّ بِمُوسَی مِنْهُمْ فَصُومُوا
محمد بن بشار، غندر، شعبہ، ابوبشر، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت جب مدینہ میں آئے تو تمام یہودی عاشورہ کا روزہ رکھتے تھے اور وجہ یہ بیان کرتے کہ یہ وہ دن ہے جب حضرت موسی علیہ السلام کو فرعو ن پر غلبہ حاصل ہوا تھا اور فرعون بمع لشکر دریا میں ڈوب گیا چناچہ رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے فرمایا کہ حضرت موسی کے معاملہ میں تم ان سے زیادہ مستحق ہو لہذا تم بھی عاشورہ کا روزہ رکھو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment