Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1830,TotalNo:4366


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ قریب ہے کہ تمہارا رب تم کو مقام محمود میں کھڑا کرے گا۔
حدیث نمبر
4366
حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ آدَمَ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ إِنَّ النَّاسَ يَصِيرُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ جُثًا کُلُّ أُمَّةٍ تَتْبَعُ نَبِيَّهَا يَقُولُونَ يَا فُلَانُ اشْفَعْ يَا فُلَانُ اشْفَعْ حَتَّی تَنْتَهِيَ الشَّفَاعَةُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَلِکَ يَوْمَ يَبْعَثُهُ اللَّهُ الْمَقَامَ الْمَحْمُودَ
اسمعیل بن ابان، ابوالاحوص، آدم بن علی، حضرت ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ قیامت کے دن ہر گروہ اپنے اپنے پیغمبر کے پاس جائیں گے تو سب ہی جواب دے دیں گے اور آخر شفاعت رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم پر آکر ٹھہرے گی اور یہی دن ہوگا کہ جس دن ﷲ تعالیٰ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو مقام محمود پر کھڑا کرے گا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment