کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ اللہ نے بیع کو حلال کیا ہے اور سود کو حرام کیا ہے
حدیث نمبر
4191
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لَمَّا نَزَلَتْ الْآيَاتُ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي الرِّبَا قَرَأَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی النَّاسِ ثُمَّ حَرَّمَ التِّجَارَةَ فِي الْخَمْرِ
عمر بن حفص بن غیاث، اعمش، مسلم، مسروق، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ جب سورہ بقرہ کی آخر کی آیات سود کے بارے میں نازل ہو ئیں تو آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے سب کے سامنے اس آیت کو پڑھا اور اس کی حرمت ظاہر فرما دی اس کے بعد شراب کی تجارت کو بھی حرام کردیا گیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment