کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ جس قبلہ پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم رہ چکے ہیں۔
حدیث نمبر
4141
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا بَيْنَا النَّاسُ يُصَلُّونَ الصُّبْحَ فِي مَسْجِدِ قُبَائٍ إِذْ جَائَ جَائٍ فَقَالَ أَنْزَلَ اللَّهُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُرْآنًا أَنْ يَسْتَقْبِلَ الْکَعْبَةَ فَاسْتَقْبِلُوهَا فَتَوَجَّهُوا إِلَی الْکَعْبَةِ
مسدد، یحییٰ، سفیان، عبدﷲ بن دینار، حضرت عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ کچھ آدمی مسجد قبا میں نماز فجر ادا کر رہے تھے کہ ایک شخص نے پکار کر کہا کہ لوگو! ﷲ نے قرآن میں اپنے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو حکم دیا ہے کہ اپنا منہ کعبہ کی طرف کرلو لہذا تم بھی کعبہ کی طرف پھر جاؤ چناچہ اس آواز کو سنتے ہی لوگ نماز ہی کی حالت میں کعبہ کی طرف گھوم گئے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment