Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:352,TotalNo:5003


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کھانے کا بیان
باب
پتلی روٹی اور خوان وسفرہ پر کھانے کا بیان
حدیث نمبر
5003
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ يُونُسَ قَالَ عَلِيٌّ هُوَ الْإِسْکَافُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَا عَلِمْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَکَلَ عَلَی سُکْرُجَةٍ قَطُّ وَلَا خُبِزَ لَهُ مُرَقَّقٌ قَطُّ وَلَا أَکَلَ عَلَی خِوَانٍ قَطُّ قِيلَ لِقَتَادَةَ فَعَلَامَ کَانُوا يَأْکُلُونَ قَالَ عَلَی السُّفَرِ
علی بن عبد ﷲ ، معاذبن ہشام، ہشام، یونس، اسکاف، قتادہ، انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ میں نہیں جانتا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے کبھی چھوٹی چھوٹی طشتریوں میں کھایا ہو اور نہ آپ نے کبھی پتلی روٹی کھائی اور نہ آپ نے خوان پر کھایا، قتادہ رضی ﷲ عنہ سے پوچھا گیا کہ آخر لوگ کس چیز پر کھاتے تھے تو انہوں نے جواب دیا کہ سفرے پر (خوان سے مراد ایسی چیز ہے جس پر کھانا رکھا جائے اور وہ زمین سے بلند ہو) -



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment