کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کھانے کا بیان
باب
تکیہ لگا کر کھانے کا بیان
حدیث نمبر
5015
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ سَمِعْتُ أَبَا جُحَيْفَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا آکُلُ مُتَّکِئًا
ابونعیم، مسعر، علی بن اقمر، ابوجحیفہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں تکیہ لگا کر نہیں کھاتا ہوں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment