کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کھانے کا بیان
باب
پتلی روٹی اور خوان وسفرہ پر کھانے کا بیان
حدیث نمبر
5002
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ کُنَّا عِنْدَ أَنَسٍ وَعِنْدَهُ خَبَّازٌ لَهُ فَقَالَ مَا أَکَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خُبْزًا مُرَقَّقًا وَلَا شَاةً مَسْمُوطَةً حَتَّی لَقِيَ اللَّهَ
محمدبن سنان، ہمام قتادہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ ہم انس رضی ﷲ عنہ کے پاس تھے اور انکے پاس انکا روٹی پکانے والابھی تھا تو انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے پتلی روٹی نہیں کھائی اور نہ ہی بھنی ہوئی بکری کھائی یہاں تک کہ ﷲ تعالی سے جاملے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment